دو کروڑ امریکیوں کے بیروزگار ہونے کا خطرہ

دنیا بھر میں چین سے جنم لینے والے کورونا وائرس نے ہر طرف تباہی مچائی ہوئی ہے، امریکا اس وقت سب سے زیادہ شکار ہونے والے ممالک میں آ گیا ہے، جہاں پر مہلک وباء سے نمٹنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، تاہم بیروزگاری کے حوالے سے خبر نے سب کو حیران کر ڈالا ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کے دوران ڈیڑھ کروڑ افراد بیروزگار ہو گئے جبکہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دو کروڑ افراد اپریل کے آخر تک بے روزگار ہوسکتے ہیں

مزید پڑھیں:  ہونڈرس کے قریب ہوائی جہاز کریش، کینیڈین سمیت 5 افراد جاں بحق