ریالٹر امتیاز احمد کی والدہ الحمداللہ روبۂ صحت ہیں

کیلگری (نیوز ڈیسک) کیلگری شہر کے معروف ریالٹر امتیاز احمد کی والدہ جو گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان کے شہر لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں الحمداللہ اب دوستوں، رشتہ داروں اور چاہنے والوں کی دعائوں سے صحت مند ہیں۔ امتیاز احمد جو کہ کچھ دنوں قبل والدہ کی تیمارداری کے لئے پاکستان گئے ہوئے تھے واپسی پر اپنے ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں اور بذریعہ سماجی ویب سائٹ مسلسل انکے ساتھ رابطے میں رہے۔

مزید پڑھیں:  شوکت خانم میموریل ہسپتال کی مالی معاونت کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام پروگرام کے ایم سی شان علی کی جانب سے 5 منٹ تک آنے والے معززین شہر کی دل کھول کر بے عزتی انسانیت سے محبت کرنے والوں کی بڑی تعداد میں شرکت پاکستان کے معروف سنگر ساحر علی بگھا کی خصوصی شرکت