سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو  13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔

سری لنکا نے جیت کیلئے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 134 رنز بناسکی اور یوں سیریز 0-3 سے سری لنکا کے نام رہی۔

 پاکستان ٹیم ٹی20 فارمیٹ میں پہلی مرتبہ کوئی سیریز تین صفر سے ہاری ہے۔

مزید پڑھیں:  ائیرڈری، کینیڈا ڈے پریڈ میں پی سی اے کی شرکت

Leave a Reply