شمارہ نمبر 1807 ۔ 13 فروری 2020

مزید پڑھیں:  ۱۲ جون بروز پیر ساوتھ ایسٹ میں ترکی کمیونٹی کی فاتح مسجد کے امام محترم حسین نے چیماز فوڈ لینڈ اور ادارہ پاکستان پوسٹ کے دفتر واقع ویسٹ ونڈز کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے چیماز فوڈ لینڈ اور ادارہ پاکستان پوسٹ کی خیر و برکت کے لئے دعائیہ کلمات بھی ادا کئے ۔اس موقع پر لی گئی ایک تصویر۔