فرینڈز کیفے کی بیٹھ، خرم توحیدکی خدمات کو خراج تحسین

کیلگری (نیوز ڈیسک)25 نومبر بروز پیر فرینڈز کیفے کی جانب سے مقامی کمیونٹی ہال میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دوستوں سے ملاقات ، ہلہ گلہ ، خوشی غم اور ممبران کی جانب سے کمیونٹی کے لئے پیش کی جانے والی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ ممبران کو مزاح مہیا کرنے کے لئے لائیو غزل اور گانوں کا بھی اہتمام کیا گیا جبکہ منتظمین کی جانب سے کمیونٹی کے لئے فلاحی خدمات انجام دینے والوں میں تعریفی اسناد پیش کی گئیں۔ فرینڈز کیفے اور NEDAAB کی ہر دلعزیز شخصیت خرم توحید قابل ذکر رہے ہیں۔ فرینڈز کیفے کی جانب سے خصوصی تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی معاشی صورتحال سنبھل نہ سکی، مشیر خزانہ نے اعتراف کرلیا

Leave a Reply