چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں،بلاول بھٹو

یئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ سے کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس چیئرمین سینیٹ کوہٹانے کےلئے زیادہ نمبرموجودہیں،خودمستعفی ہونے کافیصلہ صادق سنجرانی کےلئے اچھاہوگا،چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ اگرسنجرانی صاحب نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ۔

مزید پڑھیں:  فیضان مدینہ کیلگری کے زیر انتظام میلاد النبیؐ کا بھرپور عقیدت و احترام سے اہتمام کیا گیا