کینیڈا بھر میں پی ٹی آئی کے انتخابات مکمل سیف محمود پنوں پی ٹی آئی کینیڈا کے صدر ، چوہدری نعیم ریاست نائب صدر ، ڈاکٹر کامران جنرل سیکرٹری اور اشرف جے ملک ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کے عہدوں کے لئے منتخب

کیلگری (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کینیڈا میں گزشتہ کئی ماہ سے الیکشن کی سرگرمیاں جاری تھیں جو گزشتہ ہفتہ کینیڈا بھر میں جمہوریت کے تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان پوسٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سیف محمود پنوں کی پی ٹی آئی کینیڈا کے صدر ، چوہدری نعیم ریاست نائب صدر ، ڈاکٹر کامران سیکرٹری جنرل جبکہ اشرف جے ملک ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کینیڈا کے عہدے کے لئے منتخب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  البرٹا اور اردگرد کے رہنے والوں کے لیے آگ کے دھوئیں کے باعث خطرہ

Leave a Reply