ڈاکٹر نوید امام سید کی والدہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں

کیلگری (نیوز ڈیسک) کیلگری میں مقیم معروف سیاستدان ڈاکٹر نوید امام سید کی والدہ جو کہ پاکستان میں مقیم تھیں گزشتہ ہفتہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی شہر میں ادا کی گئی جس میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

نومولود بچے کی خوشی میں برادر ابو طارق فیملی کی جانب سے محفل میلاد ﷺ کا انعقاد

کیلگری (نیوز ڈیسک) یکم دسمبر 2019 لبنانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے برادر ابو طارق و فیملی کی جانب سے نومولود بیٹے کی خوشی میں کیلگری کے ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیاگیا مزید پڑھیں

طلحہ امتیاز نے کینیڈین و پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا، شاباش طلحہ DMA مارشل آرٹ کے پانچ شاگردوں فردوس احمد، طلحہ امتیاز ، کرن ویر، راحیل صفی اور جسدیپ سنگھ کی آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت طلحہ نے شاندار پرفارمنس دکھا کر دو انعامات اپنے نام کرلئے

کیلگری (نیوز ڈیسک) اکتوبر 2019 میں آسٹریا میں ورلڈ کک باکسنگ اور کراٹے یونین کے زیر اہتمام ورلڈ چیمپئن شپ آسٹریا 2019 کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر سے کراٹے اور باکسنگ کے ماہر بچوں نے شرکت کی۔ کیلگری مزید پڑھیں

ریالٹر امتیاز احمد کی والدہ الحمداللہ روبۂ صحت ہیں

کیلگری (نیوز ڈیسک) کیلگری شہر کے معروف ریالٹر امتیاز احمد کی والدہ جو گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان کے شہر لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں الحمداللہ اب دوستوں، رشتہ داروں اور چاہنے والوں کی دعائوں سے مزید پڑھیں

امریکی تنصیبات پر ایک ہفتے میں فائرنگ ، کا دوسرا واقعہ، دو افراد ہلاک

امریکی تنصیبات پر ایک ہفتے میں فائرنگ کا دوسرے واقعہ سامنے آ گیا، امریکی ریاست فلوریڈا کی نیول بیس پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میں فائرنگ مزید پڑھیں

نیٹو کو چین کی بڑھتی ہوئی طاقت سے ہر صورت نمٹنا ہوگا

مغربی دفاعی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت کے مضمرات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ نیٹو سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے لندن میں ایک تقریب سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا طبی بنیاد پر آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مزید پڑھیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور سپریم کورٹ کے وکیل حامد خان کی اتوار کے روز پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ پارٹی کے جنرل سیکریٹری عامر محمود کیانی کی جانب مزید پڑھیں