شہر ٹورانٹو میں افطار کے لیے لاؤڈ سپیکر پر مغرب کی اذان دینے کی اجازت

کورونا وائرس کی وبا کے باعث مساجد کی بندش کے دوران مسلمانوں کو ماہ رمضان میں کینیڈا کی چند مساجد میں اذان بذریعہ لاؤڈ سپیکر دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی عالم اسلام کو رمضان کی مبارکباد

 وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے بذریعہ ٹوئٹر مسلمانوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا اور کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی طرف مزید پڑھیں

کینیڈا کے صوبے نووا اسکاشیا میں فائرنگ، خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے نووا اسکاشیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیڈا کی فیڈرل پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نووا اسکاشیا کے قصبے پورٹاپک میں پیش آیا جہاں ہلاک افراد مزید پڑھیں

کورونا وائرس سےاحتیاط برتنے کے باوجود کینیڈا میں بڑی تعداد میں اموات کا اندیشہ، حکام نے خبردار کر دیا

کیلگری (ویب ڈیسک) کینیڈین حکومت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے چند ماہ میں بڑی تعداد میں افراد جاں بحق ہو سکتے ہیں- تفصیلات کے مطابق کینیڈین پبلک ہیلتھ حکام نے خبردار کیا مزید پڑھیں

کورونا نے امریکی شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا

مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مفت راشن بانٹنے والے اسٹور کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں موجود تمام غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع

وزارت داخلہ نے لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں موجود تمام غیر ملکیوں کے ویزے کی میعاد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے قبل ہی وفاقی ملازمین نے قلم چھوڑ مزید پڑھیں