بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 بزرگ شہری شہید

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 برزگ شہری شہید ہوگئے۔ بھارتی فوج نے مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی

زشتہ برس 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی تھی اور پھر 18 اگست 2018 کو عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا وہ کرنل جس نے کشمیر کی صورتحال اور اپنے فوجیوں کے مارے جانے کیخلاف احتجاجاً استعفیٰ دیدیا

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم سے تنگ بھارتی فوج کے کرنل نے اپنی حکومت کے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا، انہوں نے یہ اعلان اپنی ایک ٹوئیٹ میں کیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیرحل کرانے کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے: ترکی

ترکی کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم کیا گیا۔ ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے جمعے کو ہونے والے اجلاس کا خیر مقدم مزید پڑھیں

معروف آسٹریلین کالم نویس کے کشمیر میں بھارتی جارحیت سے متعلق ہوش رُبا اعداد و شمار

“مڈل ایسٹ آئی” اور “بائی لائنز” کے کالم نویس سی جے ورلیمن نے “بھارتی قبضے کے تحت کشمیر میں زندگی” کے عنوان سے ہوش ربا اعداد و شمار سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔ سی جے ورلیمن کی جانب سے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ترکی بھی میدان میں آگیا

ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں تناو¿ کم کرنے کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس خوش آئندہے،اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ڈنمارک سے خریدنے کا منصوبہ

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو ڈنمارک سے خریدنے کا منصوبہ پیش کرکے سب کو حیران کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خودمختار ڈینش علاقے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروم

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 13 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہونے کے باعث کاروبار زندگی بری طرح متاثر اور مریض طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے 5 اگست کو مقبوضہ مزید پڑھیں