بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 بزرگ شہری شہید

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 برزگ شہری شہید ہوگئے۔ بھارتی فوج نے مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی

زشتہ برس 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی تھی اور پھر 18 اگست 2018 کو عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ترکی بھی میدان میں آگیا

ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں تناو¿ کم کرنے کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس خوش آئندہے،اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ڈنمارک سے خریدنے کا منصوبہ

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو ڈنمارک سے خریدنے کا منصوبہ پیش کرکے سب کو حیران کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خودمختار ڈینش علاقے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروم

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 13 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہونے کے باعث کاروبار زندگی بری طرح متاثر اور مریض طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے 5 اگست کو مقبوضہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس اس کی قراردادوں کی توثیق تھا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 50 سالوں میں یہ پہلی بار ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بڑا معرکہ سرکیا، بھارت کو سفارتی شکست ہوئی: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سلامتی کونسل میں بڑا معرکہ سرکیا اور بھارت کو سفارتی شکست ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور معاون خصوصی مزید پڑھیں