یہ تاثر دینا کہ حکومت ختم ہو رہی ہے اپوزیشن کی خام خیالی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے یہ تاثر دینا کہ حکومت ختم ہو رہی ہے اپوزیشن کی خام خیالی ہے، امید ہے اتحادی حکومت کا ساتھ دیں گے، تمام اتحادی بے فکر ہو جائیں ان کے تمام مطالبات پورے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی حرمت کے پیش نظر اسے سیاسی معاملات میں نہ لایا جائے: چودھری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی حرمت کا تقاضا ہے کہ اس مقدس ترین کتاب کو سیاسی معاملات کےبیچ میں نہ لایا جائے،سپیکر قومی اسمبلی کو چاہئے کہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے بعد ق لیگ بھی ناراض؟ کابینہ اجلاس سے لیگی وزیر غائب

وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے بعد مسلم لیگ (ق) بھی ناراض ہوگئی۔  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

متحدہ اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام؟ خالد مقبول وزارت چھوڑنےکے فیصلے پر قائم

اتحادی جماعت ایم کیوایم کو منانے کے لیے پی ٹی آئی کا وفد متحدہ کے عارضی مرکز بہادر آباد گیا جہاں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ ایم کیو ایم کو منانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

مشرف کے خلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں مزید پڑھیں

پاکستانی سیوا گروپ کا گوردوارہ صاحب مارٹن ڈیل میں ایک دن

کیلگری(نیوز ڈیسک) 5 جنوری بروز اتوار پاکستان مسلمانوں پر مشتمل سیوا گروپ نے ایک دن گوردوارہ صاحب مارٹن ڈیل میں اپنے سکھ دوستوں کے ساتھ گزارا۔ اس موقع پر کیلگری شہر میں مصروف عمل فلاحی تنظیموں کے نمائندگن نے لنگرخانے مزید پڑھیں

ایران نے یوکرینی مسافر طیارے کو مار گرانے کو انسانی غلطی قرار دیا ہے

ایران کی فوج نے اعتراف کر لیا ہے کہ انھوں نے ’غیر ارادی طور پر‘ یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرایا تھا۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک مزید پڑھیں