’’ تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔‘‘عمران خان معاملات چلانے میں ناکام، پاکستان کے’ ارباب اختیار ‘ کیا کرنے جا رہے ہیں؟ حامد میر نے تہلکہ خیز خبر بریک کر دی

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے ملکی سیاست سے متعلق کچھ اہم انکشافات کر دئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ آئندہ تین مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس رُکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام

بھارت کی ایک اور بڑی سفارتی کوشش کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑگیا۔ یورپی ملک بیلجیئم کے شہر برسلز میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔  اس اجلاس کو روکوانے کیلئے بھارت کے وزیرخارجہ مزید پڑھیں

’دنیا کی خاموشی پر افسوس ہے، اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج دنیا ان کے ساتھ ہوتی

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا ان کے ساتھ ہوتی مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ جب مسلمانوں پر مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی صورتحال سنبھل نہ سکی، مشیر خزانہ نے اعتراف کرلیا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کا سفر آسان نہیں، ٹیکس آمدن میں کوئی بہتری نہیں آ سکی۔ ان کا کہنا تھا کہ چھہتر سو ارب روپے کے نئے قرض پر تنقید مناسب نہیں، دیکھنا مزید پڑھیں

امریکا کا ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور بندشوں پر اظہار تشویش

امریکا نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جاری پابندیوں اور بندشوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹاگس  نے کہا ہے کہ امریکا جموں و کشمیر کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے، مزید پڑھیں

ایک کروڑ لوگوں کو ماردوں تو افغانستان میں جنگ جیت سکتے ہیں، ٹرمپ

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ طالبان سے معاہدے کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ضرور کریں گے لیکن ہم افغانستان میں ہمیشہ اپنی موجودگی رکھیں گے۔ امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چینی جنرل کی ملاقات، اہم قومی مفادات پر حمایت کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) کے وائس چیئرمین جنرل ژو کلیانگ نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چین کے مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کا مسلسل 23 واں روز، چپے چپے پر قابض فوج تعینات

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیے 23 روز ہوگئے۔ مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہوئے 23 روز ہوگئے جہاں مودی حکومت کی جانب سے کرفیو کے مزید پڑھیں