ورلڈکپ 2019: ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف  7.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 29 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث میچ  روک دیا گیا۔  ساؤتھمپٹن کے روز باؤل گراؤنڈ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے مزید پڑھیں

گرفتاری کے بعد آصف زرداری کا چیک اپ ، سابق صدر آصف علی زرداری کو مکمل فٹ قرار دے دیا

نیب کی درخواست پر تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ نے چیک اپ کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ نیب نے سابق صدر کو گرفتار کرنے کے بعد پولی کلینک ہسپتال کو آصف زرداری مزید پڑھیں

24 اگست کو قوم کو بتا دوں گا پاکستان ریلوے کا کتنا خسارہ کم کردیا: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ میں میں ریلوے کا ایک بہت بڑا خسارہ ختم کردوں گا لیکن سارا خسارہ ختم کرنے کا میں نے کبھی نہیں کہا ، ریلوے کاسارا خسارہ ختم کرنے میں پانچ سے دس مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی کئے جائیں،خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو  درخواست کی ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں دو جولائی کو ہونے والے انتخابات 20 دنوں تک ملتوی کر دیئےجائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر۴ پختونخوا حکومت مزید پڑھیں

عمران خان نے پنجاب بجٹ کی تجاویز سے متعلق جائزہ اجلاس پیر کو طلب کر لیا

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس پیر کے روز دوپہر تین بجے ہو گا جس میں وزیر خزانہ سمیت چار رکنی ٹیم شریک ہو گی ، اجلاس میں نئی ترقیاتی سکیموں سے متعلق وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات طے

وزیر اعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات طے پاگئی۔ روس کے سفارتخانے نے پاکستان کے دفتر خارجہ کو عمران خان کی صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ دونوں رہنماﺅں کی ملاقات مزید پڑھیں