وزیراعظم نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کی ڈیڈلائن میں توسیع کا اشارہ دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے اثاثہ جات ظاہر کرنے کی اسکیم کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا اشارہ دیتے ہوئے آئندہ 48 گھنٹے میں نیا پروگرام لانے کا عندیہ بھی دیدیا۔ اثاثہ جات ظاہر کرنے کی اسکیم کی آخری تاریخ 30 مزید پڑھیں

شہباز شریف نے عمران خان کی موجودگی میں انہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہہ دیا

شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہی عمران خان ایوان میں پہنچے تھے، شہباز شریف نے عمران خان کے نشست پر بیٹھتے ہی انہیں ‘سلیکٹڈ’ کہہ دیا۔ اسپیکرنے سلیکٹڈ کا لفظ کارروائی سے حذف کردیا۔ اپنے خطاب میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سے حکومت لرز جائے گی، مریم کی اے پی سی میں گفتگو

اسلام آباد میں حزب اختلاف کی ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف، مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

افغان صدر اشرف غنی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے استقبال کیا۔ افغان صدر کے ہمراہ افغان سفیر عاطف مشعال اور دفترخارجہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صدراشرف غنی وزیراعظم مزید پڑھیں

اے پی سی نے انکوائری کمیشن کو پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی اے پی سی میں شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، پشونخوا ملی عوامی پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کیلئے امیگریشن لینڈنگ کارڈ کی شرط ختم کردی

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے رواں سال کے حج سیزن کیلئے امیگریشن لینڈنگ کارڈ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے یہ فیصلہ حجاج کرام کو سہولت کی فراہمی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019: انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا کے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 45 ویں اوور میں 221 رنز پر مزید پڑھیں