مولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔ سربراہ جے یو آئی (ف) نے چیئرمین پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ایوان میں وزیراعظم عمران خان کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر عمرایوب خان نے تحریک استحقاق پیش کی۔  عمر ایوب خان نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہم حکومتی بینچوں سے تحریک استحقاق مزید پڑھیں

پاکستان، قطر میں تجارت، منی لانڈرنگ سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

 وزیراعظم ہاؤس میں تقریب کے دوان پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد، خفیہ معلومات کے تبادلے، دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت مزید پڑھیں

سرفراز نے بھارت کیخلاف شکست کے بعد ہونے والے ذاتی حملوں پر خاموشی توڑ دی

لارڈز میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کرکٹ پر بات کریں کسی کو برا نہیں لگتا لیکن گالیاں کسی کو پسند نہیں اور ایسا ہونا ٹھیک بھی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

افغان جنگ سے افغانستان سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا،گلبدین حکمت یار

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوربن میں افغان امن عمل کیلئے لاہور پراسیس کے نام سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلبدین حکمت یار نے کہا کہ افغانستان میں ہرصورت امن چاہتے ہیں،افغانستان میں دہشتگردی کامکمل خاتمہ چاہتے ہیں،افغان دھڑوں کے مزید پڑھیں

بھوربن میں افغان سیاسی قیادت کی موجودگی میں امن کانفرنس جاری

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہائی خوش دلی، نیک نیتی اور مشترکہ ذمہ داری کے احساس کے ساتھ افغانستان میں امن عمل کے لیے سہولیات بہم پہنچانے کا کردار ادا کیا ہے۔ افغان امن کانفرنس مزید پڑھیں

امیرقطر آج دوروزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ، معزز مہمان کو جے ایف 17تھنڈر اور 21توپوں کی سلامی دی جائیگی

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد آج  دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ معزز مہمان کو پاکستان آمد پر جے ایف 17 تھنڈر اور 21 توپوں کی سلامی پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ائربیس پر مزید پڑھیں