پمز اسلام آباد کے میڈیکل بورڈ کا اڈیالہ جیل حکام کو خط،آصف زرداری کی بگڑتی صحت سے متعلق ٹیسٹ تجویز

پمزاسلام آبادکے میڈیکل بورڈنے اڈیالہ جیل حکام کو آصف زاردی کی صحت سے متعلق خط لکھا ہے ، خط میں آصف زرداری کی بگڑتی صحت سے متعلق تمام ٹیسٹ تجویز کیے گئے ہیں، کاڈریک، کمردرد،مہروں،معمول کے بلڈٹیسٹ، شوگر اور دیگر مزید پڑھیں

نوازشریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے: شہبازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی جنرل کی ملاقات ، پاک فوج سے تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

چین کے وائس چیئر مین سینٹرل ملٹر ی کمیشن نے جی ایچ کیو کا دورہ ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات ، وفودکی سطح پر مذاکرات ہوئے ، چینی جنرل کا پاک فوج سے مزید پڑھیں

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے: بلاول کا الزام

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت آصف زرداری کو طبی سہولیات فراہم نہ کرکے انہیں قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

مودی کے جنرل اسمبلی خطاب کے موقع پر نیویارک میں تاریخی کشمیر ریلی نکالی جائے گی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا کہنا ہے کہ 26 ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر نیویارک میں تاریخی کشمیر ریلی نکالی جائے مزید پڑھیں

مودی باقی چھوڑے صرف سری نگر میں گھس کردکھائے اپنی حیثیت جان جائے گا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات میں مسلمانوں کا قاتل مودی اب کشمیریوں کا قتل کررہا ہے۔ اسکردو میں جلسے سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ تاریخ مودی کو صرف قاتل کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب میں کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کا شیڈول سامنے آگیا۔ وزیر اعظم عمران خان 23 ستمبر کو نیویارک کیلئے روانہ ہوں گے، ان کا دورہ 4 روز پر مشتمل ہوگا اور وہ مزید پڑھیں

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیب قوانین پر نظرثانی کی ہدایت

وفاقی کابینہ نے کاروباری افراد اور بیوروکریٹس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت دیگر ملکی معاملات مزید پڑھیں