برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے: سرفراز ٹیم پر پھٹ پڑے

ذرائع کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کا ماحول قبرستان کا منظر پیش کررہا تھا، تماشائیوں کی جانب سے گراؤنڈ میں مغلظات سننے کے بعد جب شکست خوردہ کرکٹرز ڈریسنگ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی فرمائش پر پاکستانی کھلاڑیوں نے شیشہ پیا، نجی ٹی وی اندرونی کہانی سامنے لے آیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی میچ سے قبل شیشہ پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جس کے باعث کھلاڑیوں کو سخت تنقید کا سامنا ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف اور دیگر اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور عوامی مسلم لیگ کے ارکان بھی شریک تھے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں مزید پڑھیں

مریم نواز کی بلاول بھٹو زرداری کو ایک اور ملاقات کی دعوت

چیئرمین پیپلزپارٹی نے نائب صدر مسلم لیگ ن کی دعوت قبول کرلی ہے، ملاقات کل دوپہر ڈھائی بجے جاتی امراء میں ہوگی۔بلاول نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز سے ضرور ملیں گے کیونکہ کوئی جماعت تنہا پاکستان کے مسائل مزید پڑھیں

حکومت احتساب کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ے:بختاور بھٹو زرداری

اکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی بڑی ہمشیرہ بختاور بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت احتساب کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے، سیاسی رہنماؤں کوایک کے بعد ایک جیل میں ڈال دیا گیاہے،ضیا الحق اور مشرف مزید پڑھیں

کٹھن سفر تھا جو طے کرلیا، اب معیشت ٹیک آف کرے گی: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں اورسینئر رہنماؤں کا بنی گالا میں اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب، وفاقی وزیر مراد سعید اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی شریک مزید پڑھیں

حکومت گرانا چاہیں تو آج گراسکتے ہیں ،یہ سب وزیر داخلہ کرا رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت گرانا چاہیں تو آج گراسکتے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے ، آپ نے ہمیشہ حکومت میں نہیں رہنا ، اب دمادم مست قلندر ہوگا، مزید پڑھیں