عید کے دوسرے روز پاکستان کی مسلح افواج پر دہشتگردوں کا حملہ

لوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے عید الفطر کے دوسرے روز سیکیورٹی گشت پر موجود 2ایف سی اہلکار شہید ہوگئے جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے بھی کردی۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مزید پڑھیں

مودی حکومت ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے:شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے جو کہ ملک میں ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

پاک فوج نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ مسترد کردی

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر انسانی حقوق کے خلاف ورزی کے الزامات بے بنیا د ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

زرتاج گل کے بعد وزیراعظم عمران خان نے علی محمد خان کو بھی جھاڑ پلا دی ، ان کو بھی خط واپس لینے کا حکم دیدیا

وفاقی وزیر برائے کلائمیٹ چینج زرتاج گل نے اپنی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی کیلئے خط لکھا تھا جس کے منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم نے اسے فوری واپس لینے کی ہدایت کی تاہم ایک خط علی محمد مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان مسئلے کے حل کے لیے امریکہ کو اہم ترین مشورہ دیدیا

پاکستان نے تمام فریقین کو خطے میں دہائیوں سے جاری محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے مسئلے کے سیاسی حل کی طرف بڑھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ مزید پڑھیں

پاکستانی عمرہ زائرین کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی لیکن ٹیکس کتنے لوگ دیتے ہیں؟

پاکستانی عمرہ زائرین کی تعداد ملک میں ٹیکس دہندگان سے بڑھ گئی ، سعودی عرب کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 30مئی تک 15لاکھ90ہزار731افراد پاکستانی عمرہ ادا کرنے گئے ہیں جبکہ پاکستان کے ٹیکس دہندگان کی تعداد 12سے14لاکھ مزید پڑھیں