پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 152.50 روپے کا ہوگیا

جمعرات کے روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے سستا ہوا جس سے اس کی قیمت 151.45 روپے ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی انتخابات میں کامیابی پر مودی کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا کے الیکشن میں کامیابی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 542 مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کو مل کر پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنا ہو گا: چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کچھ جماعتیں حکومت اور عمران خان کیخلاف تحریک چلانا چاہتی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا پارک لین کیس میں نیب طلبی کا نوٹس وصول کرنے سے انکار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارک لین کیس میں نیب کی جانب سے طلبی کا نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے پارک لین کیس میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ سر کرلی۔ سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا جس کے بعد مزید پڑھیں