شاہ محمود قریشی وزیراعظم کا خصوصی خط لے کر کویت پہنچ گئے

(پاکستان پوسٹ، ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پرکویت پہنچ گئے۔ایک آن لائن نیوز  کے مطابق  کویت ہوائی اڈے پرکویت کے ڈپٹی اسسٹنٹ وزیرخارجہ برائے ایشیاء امور صالم الحمدان، پاکستان میں کویت کے سفیرنثارمطہری، پاکستانی سفیر غلام دستگیراورسفارتخانے مزید پڑھیں

پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے استعفے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں مزید پڑھیں

معیشت اسی طرح ڈوبتی رہی تو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے: شہبازشریف

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشیرف نے کہا ہےکہ نیازی حکومت ملکی امور چلانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے اور ملکی معیشت اسی طرح ڈوبتی رہی تو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ شہبازشریف نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فضل الرحمان نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اسلام آباد:آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

مہوش حیات کا بالی ووڈ میں کام کرنے سے صاف انکار

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بالی وڈ فلموں کی پیشکش مسترد کرنے کے حوالے سے کہا ہےکہ میری ضرورت پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہے تو میں بالی وڈ کیوں جاؤں۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات مزید پڑھیں