اقوام متحدہ نے 12 سال بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے 12 سال کے طویل عرصے کے بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا جس کے بعد اب غیر ملکی اپنے اہلخانہ کو اسلام آباد لاسکتے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سے اقوام مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا مزید پڑھیں

’نو ڈیل، نو کمپرومائز‘، وزیراعظم کا ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ڈیل کے امکانات کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمان خان سے بابر اعوان سے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پاک بھارت ورلڈکپ میچ سے قبل شیشہ بارجانے پر کھلاڑیوں کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے پاک بھارت ورلڈ کپ کرکٹ میچ سے پہلے شعیب ملک کے اہل خانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کردیے۔ رواں سال 17 جون کو مزید پڑھیں

دیانتدار ڈاکٹر نے استعفے کے بعد اکاؤنٹ میں آنے والے 35 لاکھ روپے واپس کردیے

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے دیانتدار ڈاکٹر حمزہ صدیق نے بیرون ملک سے واپس آکر تنخواہ کی مد میں اپنے اکاؤںٹ میں آنے والے 35 لاکھ روپے محکمہ صحت کو لوٹا دیے۔ شیخوپورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حمزہ ساڑھے مزید پڑھیں

پاک بھارت روایتی جنگ ہوئی تو اس کا اختتام ایٹمی جنگ پرہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اس کا اختتام ایٹمی جنگ پرہوگا جس کے نتائج بھیانک ہوں گے۔ قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کربلا میں عاشورہ کے جلوس کے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بحق

بغداد: عراق کے شہر کربلا میں عاشورہ کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق جلوس کے لیے بنائے گئے راستے کا ایک حصہ گرنے سے بھگدڑ مزید پڑھیں